دہلی کے راجوری گارڈن میٹرو اسٹیشن پر ایک شخص نے چلتی ٹرین کے سامنے مبینہ طور پر کود کر خودکشی کرلی۔
یہ اطلاع میٹرو حکام نے
دی۔
پولیس افسر کے مطابق راجوری گارڈن میٹرو اسٹیشن کے سامنے صبح تقریباً 10 بج کر 20 منٹ پر ایک درمیانی عمر کے شخص پردیپ نے کود کر خودکشی کرلی۔